وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل باجوہ کی ملاقات

شائع 20 مئ 2020 04:25pm

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمراور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے بھی شرکت کی۔

ملاقات میں قومی سلامتی اور علاقائی صورتحال سے متعلق امور کاجائزہ کورونا وبا اور امدادی سرگرمیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔